اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان کے وزیر معدنیات محمد شفیق دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق محمد شفیق کا انتقال اسلام آباد میں ہوا۔محمد شفیق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما تھے۔وہ گانچھے حلقہ 3 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سیاسی شخصیات نے محمد شفیق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ،اہم ترین وزیر دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف



















































