اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

والدین کھیتوں میں گھومتے رہے اور کمسن بچے کو چوہوں نے نوچ کھایا، چنیوٹ میں7ماہ کا بچہ چوہوں کے نوچنے سے جاں بحق

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

چنیوٹ(این این آئی)چنیوٹ میں 7 ماہ کا بچہ چوہوں کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں والدین کی غفلت کے سبب 7 ماہ کا بچہ علی شان چوہوں کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔کمسن بچے علی شان کو

والدین فیڈر سے دودھ پیتا چھوڑ کر کھیتوں میں گئے تھے جب واپس آئے تو بچے کو خون میں لت پت پایا، چوہوں نے معصوم بچے کے مختلف اعضا اور فیڈر کو بھی کاٹ کھایا۔پولیس کے مطابق بچہ گھر میں اکیلا سویا ہوا تھا ، والدین گھر کا دروازہ باہر سے بند کرکے چلے گئے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے