بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اگریہ 2کام نہ کئے تو حکومت کیساتھ چلنا مشکل! ق لیگ نے تحریک انصاف پر دبائو بڑھاتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماکامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومت اگر مہنگائی اور بدعنوانی پر قابو نہ پا سکی تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے

انہوں نے کہاکہ باقی کے نکات ایک طرف اس وقت سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور گڈ گورننس کا ہے۔ حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ تو اب ایک طرف ہے اصل معاملہ گڈ گورننس، مہنگائی اور بدعنوانی کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…