چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جعلی اسمبلی کو آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر قانون سازی کا حق نہیں، مولانا فضل الرحمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
ٹانک(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جعلی‘ اسمبلی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع جیسے حساس معاملے پر قانون سازی کا کوئی حق حاصل نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی… Continue 23reading چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جعلی اسمبلی کو آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر قانون سازی کا حق نہیں، مولانا فضل الرحمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا