بڑا بریک تھرو! 6ماہ بعد آرمی چیف کون ہوگا؟ اپوزیشن اورحکومت اہم ایشو پر متفق ہوگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اپوزیشن حکومت کے ساتھ چلنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ سندھ سے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی نے… Continue 23reading بڑا بریک تھرو! 6ماہ بعد آرمی چیف کون ہوگا؟ اپوزیشن اورحکومت اہم ایشو پر متفق ہوگئے