بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا، پاکستان حکومت نے کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ایک پروگرام کے تحت حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے نئے ٹیکسوں، حج ویزا فیس، ہیلتھ انشورنس فیس، فضائی کرائے میں اضافہ ہونا ناگزیر وجوہات ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان حکومت اور وزارتِ مذہبی امور نے کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کی ایک تقریر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے حج اخراجات میں اضافے پر اپنے انداز میں تحریکِ انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔مذہبی اسکالر مفتی قوی کا کہنا ہے کہ علامہ ناصر مدنی کے متعلق کہنا ہے کہ ان کا اپنا مخصوص انداز ہے اور مزاحیہ انداز میں اہم معاملات پر وہ ہر بات کہہ دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…