جنرل پاشا سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی ،کس کے کہنے پر تحریک انصاف میں شامل ہوا؟عبدالعلیم خان کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان نے سابق آئی ایس آئی چیف جنرل پاشا سے ملاقاتوں اور چوہدری پرویز الٰہی کے بیان کی تردید کی اورکہا کہ وہ کسی کے کہنے پر پاکستان تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوئے تھے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد العلیم خان نےکہا… Continue 23reading جنرل پاشا سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی ،کس کے کہنے پر تحریک انصاف میں شامل ہوا؟عبدالعلیم خان کے اہم انکشافات