موسم کے بدلتے تیور آئندہ ہفتے ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک ، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہے گا،شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر بونداباندی کا امکان ہے تاہم دیگرمیدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقا ت میں دھند پڑنے… Continue 23reading موسم کے بدلتے تیور آئندہ ہفتے ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی









































