پسند کی شادی نے زندگی بھی چھین لی، سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادکوذبح کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ
مریدکے (این این آئی) مریدکے کی آبادی گجر ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادشہزاد کے ہاتھ پاؤں چارپائی سے باندھ کر چھریوں کے وار کر کے ذبح کر دیا،ملزم فرار ہوگئے پولیس نے نعش تحویل میں لیکر کاروائی شروع کردی۔ بتا یا گیا ہے کہ… Continue 23reading پسند کی شادی نے زندگی بھی چھین لی، سسرالیوں نے اپنے گھر دعوت پر بلا کر دامادکوذبح کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ







































