منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن )لیگ کا کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، نوازشریف کے دل کے آپریشن کے فوراً بعد واپس آ جائینگے ،(ن )لیگ نے کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے،  قومی حکومت کی بجائے مڈ ٹرم انتخابات چاہتے ہیں ،مسلم لیگ ن احتجاج کے لیے ہر فورم کا انتخاب کرے گی۔

وہ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے با ت چیت کررہے تھے ۔ صحافی نے سوال کیا کہ چار مارچ کو نواز شریف کی امریکی اور برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات سے متعلق کیا کہتے ہیں۔رانا ثناء اللہ نے جواب دیاکہ میں ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کروں گا،میں اس پر تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں اس لیے نہیں کہ پارٹی کی طرف سے اجازت نہیں۔ انہوںنے کہاکہ شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، نوازشریف کے دل کے آپریشن کے بعد فوری وطن واپس آجائیں۔رانا ثناء اللہ  نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ ن قومی حکومت کی بجائے مڈ ٹرم انتخابات چاہتی ہے، مسلم لیگ ن احتجاج کے لیے ہر فورم کا انتخاب کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے لیے قانونی ٹیم کی مشاورت جاری ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…