اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال چوتھے ہفتے میں داخل، وزارتوں کا کام عملی طور پر ٹھپ

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال 23ویں  روز بھی جاری رہا ۔گزشتہ روز وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین ایک بار پھر وزارت خزانہ کے سامنے جمع ہوئے ۔ ملازمین نے کہاکہ کمرتوڑمہنگائی میں پرانی تنخواہ قابل قبول نہیں،  وزارت خزانہ کے سامنے جمع ملازمین کی شدید نعرے بازی کی گئی ۔

ملازمین نے میڈیا پر پابندی کے خلاف بھی سخت احتجاج کیا ۔سیکرٹری خزانہ کے ساتھ گزشتہ روز مزاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام رہا ۔ مطالبہ کیا گیا کہ گریڈ ایک سے بائیس تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔سیکرٹریٹ میں وزارتوں کا کام عملی طور پر ٹھپ ہوگیا جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔‎



کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…