ہم اسلام آباد ایسے ہی واپس نہیں آئے بلکہ کیا کچھ حاصل کیا؟، مولانا فضل الرحمن کھل کربول پڑے،حیرت انگیز دعوے
بنوں (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک انصاف کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ تمھاری جڑیں کٹ چکی اور دن گنے جا چکے ہیں، ہم اسلام آباد ایسے نہیں گئے تھے اور نہ ہی وہاں سے ایسے واپس آئے ہیں،ہمارے حکمران معیشت برباد کرنے کے ایجنڈے پر… Continue 23reading ہم اسلام آباد ایسے ہی واپس نہیں آئے بلکہ کیا کچھ حاصل کیا؟، مولانا فضل الرحمن کھل کربول پڑے،حیرت انگیز دعوے