پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بس اور ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پیر کو ترجمان وزیر اعظم آفس نے تصدیق کی کہ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کو مشیر تجارت نے استعفیٰ دینے کا کہا تھا،مشیر تجارت چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ

کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ لے مشیر تجارت کے دباؤ پر وزیراعظم سے مدد حاصل کرنے کی کوشش کی تھی،تبدیلی سرکار کے دور حکومت میں سرمایہ کاری بورڈ کے دوسرے چیئرمین نے ذاتی وجوہ پر استعفیٰ دیا،اس سے قبل ہارون شریف بھی حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ اختلافات کے باعث استعفیٰ دے چکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…