مولانا فضل الرحمان بتائیں استعفیٰ کہاں ہے؟ شیخ رشید احمد نے بڑے سوال اُٹھادیئے
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے تھے استعفیٰ لینے آیا ہوں وہ بتائیں استعفیٰ کہاں ہے؟ الیکشن کمیشن کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا، حکومت بھی اپنے 5 سال پورے کرے گی،پاکستان کا میڈیا آج پہلے سے زیادہ مضبوط… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان بتائیں استعفیٰ کہاں ہے؟ شیخ رشید احمد نے بڑے سوال اُٹھادیئے