بیٹی دعا منگی کے گھر پہنچنے پر والدہ کا پہلا حیران کن بیان سامنے آگیا،نئی کہانی بیان کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری ایک ہی کوشش تھی کہ ہماری بیٹی صحیح سلامت واپس آ جائےاور اللہ کا شکر ہے کہ وہ واپس آ گئی،بیٹی دعا منگی کی رہائی کے بعدان کی والدہ کی میڈیا سے گفتگو۔انہوں نے میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون سے ہماری بیٹی واپس مل گئی۔یہ اللہ… Continue 23reading بیٹی دعا منگی کے گھر پہنچنے پر والدہ کا پہلا حیران کن بیان سامنے آگیا،نئی کہانی بیان کردی