مریم نواز کی ضمانت منسوخی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی۔ اپیل میں کہاگیاکہ لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا،… Continue 23reading مریم نواز کی ضمانت منسوخی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا