بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدا راور گورنر پنجاب کے درمیان اہم ملاقات

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب سمیت ملک بھر کی سیاسی صورتحال اور بعض ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے منگل کی صبح وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔ گورنر ہائوس لاہور میں ہونیوالی اس ملاقات میں

وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کی ہدایات سمیت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور صاف پانی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے عوام کو ریلیف پہنچانے کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت پنجاب میں عوایم ترقی اور خوشحالی کے لئے پنجاب حکومت سے مل کر کام جاری رکھے گی۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…