جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر ملازمین بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاوظیفہ لینے والوں میں شامل جانتے ہیں کتنے گریڈ کے افسران نے مستحقین کے حق پر ڈاکہ ڈالا؟

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر کے 196 ملازمین نے بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا۔ایف بی آر نے فہرست بنا کر کارروائی شروع کر دی۔ وظیفہ لینے والوں میں گریڈ 16 کے 7 افسران، گریڈ 14 کے 2، گریڈ 11 کے 10 ملازمین شامل ہیں۔ ایف بی آر کے 7 ملازمین خود کو غریب مستحق ظاہر کر کے براہ راست وظیفہ بھی لیتے رہے، باقی 189 ملازمین نے شوہر یا بیوی کے نام پر فنڈز حاصل کئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…