اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اے ٹی ایم کارڈ بلاک کرکے شہریوں کونیب افسر بن کرکال کرنیوالوں کی شامت آگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے اے ٹی ایم کارڈ بلاک کرکے شہریوں کونیب افسر بن کرکال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو چیرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے نیب کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔نیب اعلامیے کے مطابق اب تک 9 جعلی افسران کو گرفتار کرکے پولیس کی تحویل میں دیا گیا ہے، نیب افسران کو کہہ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ملزم کو کال نہ کریں۔چیرمین نیب نے ہدایت کی کہ ملزم کو بلائے جانے کے لیے خط کے ذریعے مطلع کیا جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے