جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے اناڑی کھلاڑیوں کے مشورے کو نہ مان کر فہم و فراست کا ثبوت دیا ، مولوی اور پولیس آمنے سامنے ہونے کے باوجود لاٹھی اور گولی نہیں چلی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے اناڑی کھلاڑیوں کے مشورے کو نہ مان کر فہم و فراست کا ثبوت دیا ، مولوی اور پولیس آمنے سامنے ہونے کے باوجود لاٹھی اور گولی نہیں چلی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے اناڑی کھلاڑیوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ حکومتی رٹ قائم کریں مگر عمران خان نے ان اناڑی کھلاڑیوں کا مشورہ نہ مان کر فہم و فراست کا ثبوت دیا، جنرل مشرف… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے اناڑی کھلاڑیوں کے مشورے کو نہ مان کر فہم و فراست کا ثبوت دیا ، مولوی اور پولیس آمنے سامنے ہونے کے باوجود لاٹھی اور گولی نہیں چلی

اسلام آباد کے دھرنے کے اخراجات کس نے برداشت کئے تھے؟جے یو آئی(ف) نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد کے دھرنے کے اخراجات کس نے برداشت کئے تھے؟جے یو آئی(ف) نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کے اہداف یکساں ہیں سب ناجائز حکومت سے نجات چاہتے ہیں مگر ان کا حکومت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا طریقہ کار شاید الگ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading اسلام آباد کے دھرنے کے اخراجات کس نے برداشت کئے تھے؟جے یو آئی(ف) نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

نواز شریف حکومت کو کبھی تاوان ادا نہیں کریں گے یہ غیر آئینی غیر قانونی ہے،ن لیگ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف حکومت کو کبھی تاوان ادا نہیں کریں گے یہ غیر آئینی غیر قانونی ہے،ن لیگ نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کو کبھی تاوان ادا نہیں کریں گے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، جب عدالتیں نواز شریف کو ضمانتیں دے چکی ہیں تو پھر حکومت شرائط غیر قانونی ہے ان خیالات… Continue 23reading نواز شریف حکومت کو کبھی تاوان ادا نہیں کریں گے یہ غیر آئینی غیر قانونی ہے،ن لیگ نے دوٹوک اعلان کردیا

(ن) لیگ کا احتجاج رنگ لے آیا، کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں قید حمزہ شہباز اورسلمان رفیق کو بھی بڑی خبر سنادی گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

(ن) لیگ کا احتجاج رنگ لے آیا، کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں قید حمزہ شہباز اورسلمان رفیق کو بھی بڑی خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا احتجاج رنگ لے آیا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے پیر کے روز سے شروع ہونے والے اجلاس کے لئے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر نے کی منظوری دیدی۔کرپشن کیسز میں گرفتار حمزہ شہباز اور سلمان شہباز جوڈیشل ریمانڈ پر… Continue 23reading (ن) لیگ کا احتجاج رنگ لے آیا، کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں قید حمزہ شہباز اورسلمان رفیق کو بھی بڑی خبر سنادی گئی

پلان بی کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے (ق) لیگ سے رابطے، پیپلز پارٹی کو بھی بے خبر رکھاگیا،کیا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

پلان بی کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے (ق) لیگ سے رابطے، پیپلز پارٹی کو بھی بے خبر رکھاگیا،کیا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اگلے سال تک نہیں رہے گا اگلے سال نیا وزیراعظم ہو گا، مولانا کے پلان بی کے حوالے سے مولانا کا رابطہ (ق) لیگ سے ہے، پیپلز پارٹی کو نہیں بتایا گیا کہ (ق) لیگ سے کیا… Continue 23reading پلان بی کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے (ق) لیگ سے رابطے، پیپلز پارٹی کو بھی بے خبر رکھاگیا،کیا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

جمعیت علمااسلام (ف) کی احتجاجی حکمت عملی تبدیل،عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے دھرنوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

جمعیت علمااسلام (ف) کی احتجاجی حکمت عملی تبدیل،عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے دھرنوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی (این این آئی)جمعیت علمااسلام (ف) کی احتجاجی حکمت عملی تبدیل،عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے دھرنوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا، جمعیت علمااسلام (ف) کی احتجاجی حکمت عملی کے تحت پلان بی کے سلسلہ میں سندھ بھرمیں دیے جانے والے دھرنے اب دن کے وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ رات کودھرنے… Continue 23reading جمعیت علمااسلام (ف) کی احتجاجی حکمت عملی تبدیل،عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے دھرنوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پاکستان کے اہم شہر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دو اہلکار شہید،پانچ زخمی،حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کے اہم شہر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دو اہلکار شہید،پانچ زخمی،حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جمعہ کی شام کوئٹہ کچلاک روڈ پر بلیلی کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے زور دار… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دو اہلکار شہید،پانچ زخمی،حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

ملکی معیشت سنبھلنے لگی،چار ماہ میں تجارتی خسارے میں 34 فیصد کمی،71 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملکی معیشت سنبھلنے لگی،چار ماہ میں تجارتی خسارے میں 34 فیصد کمی،71 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں ملک کا تجارتی خسارہ 11ارب سے کم ہوکر سات ارب تک رہ گیا۔پاکستان بیورو آف شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی معیشت سنبھلنے لگی ہے، رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں ملک کے تجارتی خسارے میں 34 فیصد کمی… Continue 23reading ملکی معیشت سنبھلنے لگی،چار ماہ میں تجارتی خسارے میں 34 فیصد کمی،71 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں

نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگر عدالت سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا،پاکستان میں سب کیلئے یکساں قانون ہے،نواز شریف کو جرمانہ حکومت نے نہیں عدالتوں نے کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے… Continue 23reading نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا اعلان کردیا