پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

چھابڑی فروش بھی بغیر لائسنس کام نہیں کر سکیں گے ، قانونی مسودہ تیار، ماہانہ فیس ،عمر کی حد بھی مقرر

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے چھابڑی فروشوں کے لیے بھی قانونی مسودہ بنالیا۔ بغیر لائسنس کاروبار بغیر ممکن نہیں ہوگا جبکہ پانچ سو روپے ماہانہ فیس مقرر کر دی گئی۔ چھابڑی فروشوں کے لیے تیار مسودہ قانون کے مطابق 14 سال سے کم عمر فرد چھابڑی نہیں لگا سکے گا، جگہ جگہ پھر کر اشیا نہیں بیچی جا سکیں گی۔ لائسنس کی مدت پانچ سال ہوگی، لائسنس کسی اور کے نام منتقل بھی نہیں ہو سکے گا۔

بلدیاتی حکومت چھابڑی فروش کا علاقہ بدل سکے گی، عمل نہ کرنے پر سامان ضبط کرلیا جائے گا۔بل کے متن میں کہا گیا کہ نقل مکانی پر رضامندی کی صورت میں بلدیاتی عملہ سامان اور نقصان ادا کرنے کا پابند ہے، بے جا تنگ کرنے پر بلدیاتی حکومتی عملہ کے لیے بھی سزا کی تجویز کی گئی ہے، کسی وجہ کے بغیر اشیا ضبط کرنے پر متعلقہ اہلکار کو 20 ہزار جرمانہ ہو گا، چھابڑی فروش کی اشیا ضبط کرنا قابل ضمانت جرم ہوگا۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…