ڈاکٹر محمد فیصل کی جگہ عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا،عائشہ فاروقی جلد اپنے دفتر کا چارج سنبھالیں گی۔ ذرائع کے مطابق عائشہ فاروقی کو ڈاکٹر فیصل کے بعد ترجمان دفتر خارجہ تعینات کیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹر محمد فیصل کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا۔ ذرائع… Continue 23reading ڈاکٹر محمد فیصل کی جگہ عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری