منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

2013 میں جب سیڑھی سے گر کر زخمی ہوا تو ڈاکٹر نے ایسا ٹیکا لگایا کہ نرسیں حوریں نظر آنے لگیں،جب درد دوبارہ ہوا ڈاکٹر نے کیا کام کیا؟عمران خان نے 7سال بعد بڑا انکشاف کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ایک تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایسا ٹیکا لگنے کا انکشاف کیا ہے جس سے انہیں نرسیں حوریں نظر آنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا کہ 2013 میں جب وہ سیڑھی سے گر کر زخمی ہوئے تو شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم نے ایسا ٹیکا لگایا کہ درد دور ہو گیا۔

وزیراعظم نے انکشاف کیا کہ ٹیکا لگنے کے بعد انہیں نرسیں حوریں نظر آنے لگیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے تقریر بھی کردی جو مجھے یاد نہیں، درد دوبارہ ہونے لگا تو ڈاکٹر سے کہا کہ ایک ٹیکا اور لگاؤ۔وزیراعظم کے مطابق انہوں نے ڈاکٹر کو دھمکی دی کہ ٹیکا لگاؤ ورنہ تمہیں چھوڑوں گا نہیں مگر ڈاکٹر نے ٹیکا نہ لگایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…