اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو درختوں کی کٹائی ،کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست متفرق درخواست پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے حکومت کو درختوں کی کٹائی اور کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید نے درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کیا ۔فاضل عدالت نے درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے

فریقین کو نوٹس جاری کر کے سماعت 17 فروری تک ملتوی کر دی ۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے درختوں کی کٹائی کو چیلنج کرتے ہویء موقف اپنایا گیا کہ پنجاب حکومت شہر میں درختوں کی کٹائی کررہی ہے، ایک طرف وزیراعظم کی جانب سے درخت لگانے کا سبق دیا جا دیا ہے اوردوسری جانب پنجاب حکومت ہی درخت کاٹ رہی ہے ۔ استدعا ہے کہ حکومت کو درختوں کی کٹائی سے روکا جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…