طالبعلم سے زیادتی کیس کے ملزم کو 3 روز تک پناہ ،مفتی کفایت اللہ کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

29  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کار سرکار میں مداخلت پر مفتی کفایت اللہ سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔نجی ٹی وی کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا، مفتی کفایت پر الزام ہے کہ انہوں نے طالب علم سے زیادتی کیس کے ملزم کو 3 روز تک پناہ دی تھی۔تھانہ سٹی مانسہرہ کے سب انسپکٹر محمد فیاض کی مدعیت میں مفتی کفایت اللہ اور ملزم کے بھائی عبدالمالک

کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔مقدمے کے مطابق زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شمس نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ وہ گرفتاری دینا چاہتا تھا، لیکن مفتی کفایت نے اسے گرفتاری دینے سے 3 دن تک روکے رکھا، اس سے پہلے مفتی کفایت نے شمس الدین کو تین دن تک رکھنے کی تردید کی تھی۔ایس پی مختیار احمد کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ سمیت دونوں افراد کو جلد گرفتار کرلینگے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…