افواج پاکستان نے اپنے خون سے امن کے دئیے روشن کیے اور دنیا میں پاکستان کا روشن چہرہ روشناس کرایا،فردوس عاشق اعوان کا پاکستانیوں کو اہم پیغام
اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پاکستان مخالف قوتیں چور دروازوں سے پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہی ہیں،افواج پاکستان نے اپنے خون سے امن کے دئیے روشن کیے اور دنیا میں پاکستان کا روشن چہرہ روشناس کرایا ہے، پرویز مشرف… Continue 23reading افواج پاکستان نے اپنے خون سے امن کے دئیے روشن کیے اور دنیا میں پاکستان کا روشن چہرہ روشناس کرایا،فردوس عاشق اعوان کا پاکستانیوں کو اہم پیغام