وفاقی وزارت داخلہ نے یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی
لاہور(سی پی پی)وفاقی وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی، یوسف رضا گیلانی کو ون ٹائم کیلئے سفر کی اجازت دی گئی،ٹڈاپ اسکینڈل میں یوسف رضا گیلانی کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم… Continue 23reading وفاقی وزارت داخلہ نے یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی