اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بغیر شناحتی کارڈ ریلوے کی ٹکٹ جاری کرنے پر پابندی عائد، اگر آئی ڈی کارڈ ہی نہ تو کیسے ٹکٹ جاری کی جائیگی؟انتظامیہ نے بتا دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن )محکمہ ریلوے حکومت پاکستان نے بغیر شناحتی کارڈ ٹکٹ جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، شناحتی کارڈ نہ ہونے پر پاسپورٹ یاڈرائیونگ لائسنس پر ٹکٹ اور سیٹ بک کی جا سکیں گی۔ریلوے ذرائع کے مطابق سانحہ تیز گام کے بعد محکمہ ریلوے کی جانب سے اقدامات جاری ہیں، مستقبل میں ایسے واقعات سے نمٹنے کے لئے

ریلوے حکام نے بغیر شناحتی کارڈ ٹکٹ جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق شناحتی کارڈ نہ ہونے پر پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس پر ٹکٹ اور سیٹ بک کی جائیں گی۔ محکمہ نے ہدایت کی کہ کمپیوٹرز سسٹم کے ساتھ مینول ٹکٹ اور سیٹ شناختی کے بغیر بک نہ کی جائیں ۔ تمام اسٹیشنز کی انتطامیہ اس پر سختی سے عمل درآمد کروائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…