بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

(ق)لیگ تو ہے ہی ہماری ،پہلے پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی پھر وفاق میں یہ مشق کی جائیگی ،بس کس کے حکم کا انتظار ہے؟ (ن) لیگ نے نمبر گیم پورے ہونے کا دعویٰ کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے لئے نمبر گیم پورے ہونے کا دعوی کردیا ۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رکن وارث کلو نے کہا کہ نواز شریف آج ہمیں حکم کریں تو پنجاب اور وفاق میں حکومت بدل دیں گے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف بھی ان ہائوس تبدیلی کے خواہاں ہیں،بس نواز شریف

کی ہاں کا انتظار ہے کیونکہ نواز شریف کی اجازت کے بغیر نہ شہباز شریف کچھ کرسکتے ہیں نہ ہی پارٹی کوئی عملی پیشرفت کر سکتی ہے۔لیگی رکن نے (ق)لیگ کے ساتھ بھی رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ (ق)لیگ تو ہے ہی ہماری ،وہ غیر نہیں ہیں،اشارہ ملے گا تو پہلے پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی آئے گی پھر وفاق میں یہ مشق کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…