ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی  نے نواز شریف کی بات مان لی  کس کام کیلئے رضامند ہو گئے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 31  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کے لئے رضا مند ہوگئے ،مسودے کی تیاری شرع کر دی گئی ،درخواست ضمانت اگلے ہفتے تک دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ میاں نوازشریف کے حکم پر بیرسٹر ظفر اللہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت تیار کر رہے ہیں،ایل این جی کیس میں گرفتار سابق

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی درخواست ضمانت دائر کرنے سے مسلسل انکاری تھے ۔خاندان اور پارٹی رہنماوں کے مسلسل اسرار کے باجود شاہد خاقان عباسی نے درخواست ضمانت دائر کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔شاہد خاقان عباسی کا موقف ہے کہ مجھ جو الزام لگائے گئے وہ جھوٹے اور بے بنیاد ہیں اس لئے درخواست ضمانت دائر نہیں کرونگا۔گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے پر قائل کیا۔شاہد خاقان عباسی 18 جولائی 2019 سے زیر حراست ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…