جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

دنیا بھر میں خوف کی علامت کرونا وائرس کا انتہائی سستا حکیمی علاج دریافت کر لیاگیا، حکمت اور قرآنی آیت سے بہترین نسخہ سامنے آ گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے خوف پھیلا ہوا ہے اور چین میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کی اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے اور روز بروز مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں بین الاقوامی سطح پر کرونا وائرس کے علاج کے لئے تجربات کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وائرس کا انتہائی سادہ اور آسان حکیمی علاج سامنے آیا ہے، نیم کے پتے بیس سے پچیس عدد، لیموں کے بیج پچاس عدد

اور کلونجی دو چٹکی لے کر ان تمام اجزاء کو ملا کر ایک گلاس پانی میں گرینڈ کر لیں پھر اس پر سورہ بنی اسرائیل پڑھ کر دم کرکے مریض کو پلا دیں۔ جب تک مریض کرونا وائرس سے مکمل نجات نہ حاصل کر سکے اس وقت تک روزانہ یہ عمل جاری رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ پانچ وقت وضو اور نماز کو بھی جاری رکھیں کیونکہ باوضو رہنے والے اشخاص بھی اس وباء سے انشاء اللہ محفوظ رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…