جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان آنے والے چینی باشندوں کی24 گھنٹے نگرانی، محکمہ صحت اپنی حکمت عملی سامنے لےآیا

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )چین میں تیزی کے ساتھ پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے خدشا ت کے پیش نظر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے لاہور میں مقیم چینی باشندوں کا طبی معائنہ جاری ہے ، محکمہ صحت پنجاب نے چینی باشندوں کے کوائف جمع کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے چینی باشندوں کے سفر کا ریکارڈ بھی مرتب کرنا شروع کر دیا گیاہے ، محکمے کی ٹیموں نے لاہور میں مقیم چینی باشندوں کی رہائشگاہوں کا بھی دورہ کیا ۔

شہر میں مقیم چینی باشندے صحت مند ہیں۔محکمہ صحت کا کہناتھا کہ شہر میں مقیم چینی باشندوں کے نزلہ ، زکام اور بخا ر سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شعیب کرمانی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایئر پورٹ پر مستقبل کائونٹر بنا دئیے گئے ہیں ، چینی باشندوں کے ساتھ تعینات عملے کی سکریننگ کا عمل بھی جاری ہے ، دو ہفتے قبل پاکستان آنے والے چینی باشندوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…