اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کو بڑی چھوٹ‘نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) حکومت سندھ نے سستے گھروں کی سرکاری اسکیموں کے لیے سیلز ٹیکس کی ترغیب کا اعلان کردیاہے اورکم لاگتی ہاؤسنگ اسکیموں پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دیدی ہے۔سندھ حکومت نے سرکاری اسکیم پر

دیے جانے والی خدمات پر 13 فیصد سیلز ٹیکس معاف کردیا ہے۔ سندھ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت وفاق یا سندھ حکومت کے ہاؤسنگ پروجیکٹس پر خدمات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے