نوازشریف کی روانگی،ڈیل کی خبریں،(ن) لیگ کاباضابطہ موقف سامنے آگیا
لاہور (آن لا ئن) مسلم لیگ ن کے رہنما وں نے نواز شریف کی ڈیل کی خبر کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ نواز شریف لندن سے خود واپس آئے اور مقدمات کا سامنا کیا، صحت یابی کے بعد دوبارہ وطن لوٹیں گے، عوام کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔مسلم لیگ ن کے… Continue 23reading نوازشریف کی روانگی،ڈیل کی خبریں،(ن) لیگ کاباضابطہ موقف سامنے آگیا