جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ملاقات ہوئی جس میں کامیاب جوان پروگرام کا اسلامی بینکنگ پر مشتمل مرحلہ اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ۔ نوجوانوں کو اسلامی بینکنگ کے ذریعے قرضوں کی فراہمی پر بریفنگ دی گئی جس کے مطابق پروگرام کے لئے تمام نجی بینکس کی خدمات حاصل کی جائینگی ۔

عثمان ڈار نے کہاکہ پہلے مرحلے کے تحت دی گئی درخواستوں کی اسکروٹنی جاری ہے،کامیاب درخواست گزاروں کو قرض کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔عثمان ڈار نے کہاکہ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے اسلامی بینکنگ کے تحت قرض کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا۔ عثمان ڈار نے کہاکہ گورنر اسٹیٹ بینک اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کر لی ہے،دوسرے مرحلے میں نوجوان اسلامی بینکنگ کے تحت قرض حاصل کر سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…