آصف زرداری کا بلڈ پریشر لیول کم نہ ہوسکا ،دل کے دورے کا خطرہ برقرار
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کا بلڈ پریشر لیول کم نہ ہوسکا ،بلڈ پریشر میں اتار چڑھاؤ برقرار ہے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی شوگر بھی نارمل نہ ہوسکی ،آصف علی زرداری نے گزشتہ روز دل کی تکلیف کی شکایت بھی کی تھی ،آصف علی زرداری کی پچھلے… Continue 23reading آصف زرداری کا بلڈ پریشر لیول کم نہ ہوسکا ،دل کے دورے کا خطرہ برقرار