ایگزیکٹو،پارلیمنٹ اور جوڈیشری کے درمیان ڈائیلاگ ہونا چاہیے،پارلیمنٹ موجود ہے فنکشنل نہیں،رضا ربانی کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے کہاہے کہ ایگزیکٹو،پارلیمنٹ اور جوڈیشری کے درمیان ڈائیلاگ ہونا چاہیے،ڈائیلاگ کو لیڈ پارلیمنٹ کر سکتی ہے،پارلیمنٹ موجود ہے فنکشنل نہیں،ریاست کو صحیح معنوں میں کھڑا کرنا اور آگے لیکر چلنا ہے تو ادارے اپنی حدود کے اندر ر کر آئین کے مطابق چلیں۔… Continue 23reading ایگزیکٹو،پارلیمنٹ اور جوڈیشری کے درمیان ڈائیلاگ ہونا چاہیے،پارلیمنٹ موجود ہے فنکشنل نہیں،رضا ربانی کا دعویٰ