ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، عمران خان خود اپنی حکومت کیخلاف اپوزیشن میں ہیں، انتہائی تہلکہ خیز اعلان کردیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)رہنما جے یوآئی ف حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، عمران خان خود اپنی حکومت کے خلاف اپوزیشن میں ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ اگر سکون چاہتے ہو تو وہ صرف قبر میں ملے گا، کیا آپ پورے ملک کو قبرستان بنانا چاہتے ہو؟حافظ حمدللّٰہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو جے یو آئی ف نے آخر تک ایک پلیٹ فارم

پر لانے کی کوشش کی لیکن دونوں بڑی جماعتوں نے پوری اپوزیشن کو مایوس کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کے جے یو آئی ف نے ان دونوں بڑی جماعتوں کو چھوڑ دیا ہے، جے یو آئی کے دروازے تمام سیاسی جماعتوں کے لیے کھلے ہیں اگر پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے رابطہ کیا تو پھر یہی متحدہ اپوزیشن کی سات جماعتیں بیٹھ کر اس پر فیصلہ کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…