بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بہتی گنگا میں ہر کوئی ہاتھ دھونے لگا، وفاقی وزیر نے سرکاری عمارت اپنے کاروباری ساتھی کو نیلام کر دی

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے سرکاری عمارت کی دو منزلیں اپنے کاروباری شراکت دار کو نیلام کر دیں، وزارت مذہبی امور کے دفتر کی بلڈنگ جو رمنا جی سکس میں ہے، اس عمارت میں موجود دفتروں کو کوئی پیشگی نوٹس وغیرہ بھی نہیں دیے گئے، میڈیا ذرائع کے مطابق پہلے اس عمارت میں وزارت مذہبی امور کا دفتر ہوا کرتا تھا، اس عمارت کی نیلامی کے لئے بولی لگائی گئی، بولی صرف دو منزلوں کی

لگائی گئی، بولی کا عمل دو دفعہ ہوا اور دونوں بار ہی وفاقی وزیر کے قریبی کاروباری ساتھی نعمان خان اس میں کامیاب ہوئے۔ اس طرح دو عمارت کی دو منزلیں نعمان خان کو نیلام کر دی گئیں۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر نے بولی کے عمل میں اپنے کاروباری دوست کی شرکت پر لاعلمی ظاہر کی ہے اور کہا کہ وہ میرے کاروباری شراکت دار ہیں، نعمان خان یہاں اپنی کاروباری شاخ بنانا چاتے تھے۔ نعمان خان امپورٹ ایکسپورٹ کے کاروبار سے منسلک ہیں۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…