جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ن لیگ نے مہنگائی کیخلاف میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا، لیگی رہنماؤں کو ہدایات دے دی گئیں

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے مہنگائی کے خلاف قومی اسمبلی میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگی ارکان کو احتجاج کے لئے جمعہ سے قومی اسمبلی میں حاضری یقینی بنانے کی

ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ مہنگائی کے خلاف جمعہ سے 17 فروری تک روزانہ قومی اسمبلی میں احتجاج کیا جائے گا، پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر ایک پہ مہنگائی کے خلاف دھرنا بھی دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…