بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

یہ ہے نیا پاکستان ، جہانگیر ترین اور اسکی شوگر ملوں کی شامت آگئی، دھماکہ خیز خبر سامنے آگئی

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے جہانگیر ترین کی 2شوگر ملوں کی مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اپریل کے اختتام تک جہانگیر ترین کی ایک شوگر مل کی مانیٹرنگ کرے گی جس کے دوران سیلز ، چینی کے سٹاک اور پروڈکشن کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ جبکہ ایف بی آر کے علاقائی ٹیکس دفاتر کی ٹیمیں دوسری شوگر ملز میں چینی کی پیداوار کا ریکارڈ بھی مرتب کریں گی اور ان دونوں شوگر ملز کے

ریکارڈ پر مبنی رپورٹ جمع کروائیں گی۔نجی ٹی وی  نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ایف بی آر جہانگیر ترین کی ایک شوگر ملز کی اپریل کے اختتام تک مانیٹرنگ کرے گی، جس کے دوران سیلز، چینی کے سٹاک اور پروڈکشن کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ جبکہ ایف بی آر کے علاقائی ٹیکس دفاتر کی ٹیمیں دوسری شوگر ملز میں چینی کی پیداوار کا ریکارڈ بھی مرتب کریں گی اور ان دونوں شوگر ملز کے ریکارڈ پر مبنی رپورٹ جمع کروائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…