پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

لڑکی کے ساتھ نامناسب ویڈیو کا معاملہ پروفیسر عابد علی شاہ کیلئے کونسے دو آپشنزدیدیئے گئے

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)بنو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر عابد علی شاہ کیلئے دو آپشن دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سید عابد علی شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ کسی نامناسب لباس میں لڑکی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نامناسب کپڑے پہنے ہوئے ہیں جبکہ پروفیسر عابد علی بغیر کسی خوف کے

اس کیساتھ ڈانس کرنے میں مصروف ہیں ۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد یونیورسٹی کے طلباء اور دیگر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عابد علی شاہ پر سخت تنقید کی گئی۔تاہم اب حکومتی تحقیقاتی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا پروفیسر عابد علی شاہ کو ویڈیو پر استعفیٰ اور برطرفی میں کسی ایک آپشن کا انتخاب کرنے کا کہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…