اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

حافظ سعید کے مقدمے کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟تاریخ کااعلان کردیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رہنما حافظ سعید سمیت ایک اور ملزم کے مقدمے کا فیصلہ 10 فروری کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ حافظ سعید کے وکیل کے مطابق فیصلہ گزشتہ روز سنایا جانا تھا۔ لیکن حافظ سعید کے خلاف دیگر زیر سماعت چار مقدمات کا فیصلہ سنانے کے لئے عدالت نے فیصلہ سنانے کی تاریخ میں 10 فروری تک توسیع کردی ہے۔ جبکہ 10 فروری کو تمام مقدمات کا فیصلہ ایک ہی روز میں سنایا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے