اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ انتظامیہ نے تمام محکموں کے سیکرٹریوں کو مراسلہ جاری کردیاجس کے مطابق سیاسی پارٹیوں میں عہدہ رکھنے والے ملازمین کے خلاف سخت

کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے کے مطابق تمام محکمے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کے پابند ہوں گے۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا سول سرونٹس رولز کے تحت سرکاری ملازمین کی سیاسی وابستگی پر پابندی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے