پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

منشیات کی سمگلنگ کا انوکھا طریقہ، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے واردات ناکام بنا دی گئی

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)ایمبولینس کے ذریعے پنجاب میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،ملزم کو گرفتار کرکے 30لاکھ مالیت کی 29کلو چرس اور 3کلو افیون برآمد کر لی گئی۔بتایا گیا ہے کہ ملزم نثار احمدپشاورسے منشیات سمگل

کر کے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آرڈر پر سپلائی کرتا تھا۔ملزم ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر کی ایمبولینس کو منشیات سپلائی کے لیے استعمال کرتا تھا۔منشیات فروش ملزم کو خفیہ اطلاعات اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے