شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دیدیا، آپ میرے بھجوائے ناموں پر غور کریں، عمران خان سے حیرت انگیز شکوہ بھی کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کے لئے تین نام وزیراعظم کو بھجوادئیے۔ پیر کو اپوزیشن لیڈر نے ناصر محمود کھوسہ، اخلاق احمد تارڑ اور عرفان قادر کے نام وزیراعظم کو غور کے لئے بھجوادئیے۔… Continue 23reading شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دیدیا، آپ میرے بھجوائے ناموں پر غور کریں، عمران خان سے حیرت انگیز شکوہ بھی کر دیا