اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی سی میں جو کچھ ہوا وہاں جانے والوں نے سب کا منہ کالا کیا‘ لاہور ہائیکورٹ

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی میں جو کچھ ہوا وہاں جانے والوں نے سب کا منہ کالا کیا‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے الزام میں گرفتار وکلا ی کی رہائی اور گھروں پر چھاپوں کے خلاف کیس میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری اور آئی جی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ دوڈویژن بنچ کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے اس کی فائل چیف جسٹس… Continue 23reading پی آئی سی میں جو کچھ ہوا وہاں جانے والوں نے سب کا منہ کالا کیا‘ لاہور ہائیکورٹ

خصوصی عدالت کا فیصلہ شخص نہیں بلکہ کس چیز کیخلاف آیا ہے ؟ قمر زمان نے واضح کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

خصوصی عدالت کا فیصلہ شخص نہیں بلکہ کس چیز کیخلاف آیا ہے ؟ قمر زمان نے واضح کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ شخص نہیں،رویے کیخلاف ہے،اس فیصلے کو کسی ادارے کیخلاف نہیں لیناچاہیے،اس فیصلے کے نتیجے میں آئین کی عملداری بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے خصوصی عدالت کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading خصوصی عدالت کا فیصلہ شخص نہیں بلکہ کس چیز کیخلاف آیا ہے ؟ قمر زمان نے واضح کر دیا

لاہور پولیس کو حسان نیازی کا سراغ مل گیا،کسی بھی وقت گرفتاری متوقع،زمان پارک میں بھی سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

لاہور پولیس کو حسان نیازی کا سراغ مل گیا،کسی بھی وقت گرفتاری متوقع،زمان پارک میں بھی سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات

لاہور (آن لائن) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی حملہ کیس میں ملوث وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری لاہور پولیس کے لئے ایک چیلنج بن کر رہ گئی ہے جبکہ پولیس نے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے متعدد بار چھاپے مارنے کا دعویٰ کرنے کے باوجود انہیں اب تک گرفتار نہیں کیا۔ اس… Continue 23reading لاہور پولیس کو حسان نیازی کا سراغ مل گیا،کسی بھی وقت گرفتاری متوقع،زمان پارک میں بھی سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات

مجھے خوشی اس وقت ہوتی جب عدالت شہید نواب اکبر خان بگٹی کیس میں پرویز مشرف کو سزاے موت دیتی،بیٹے کا بیان سامنے آگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

مجھے خوشی اس وقت ہوتی جب عدالت شہید نواب اکبر خان بگٹی کیس میں پرویز مشرف کو سزاے موت دیتی،بیٹے کا بیان سامنے آگیا

کوئٹہ ( آن لائن )نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر خان بگٹی نے کہا ہے کہ مجھے خوشی اس وقت ہوتی جب شہید نواب اکبر خان بگٹی کیس میں پرویز مشرف کو سزاے موت دیتی، بلوچستان ہائیکورٹ نے ہمیں سنے بغیر پرویز مشرف کو بری کر دیا۔ اب دیکھنا ہے مشرف کے… Continue 23reading مجھے خوشی اس وقت ہوتی جب عدالت شہید نواب اکبر خان بگٹی کیس میں پرویز مشرف کو سزاے موت دیتی،بیٹے کا بیان سامنے آگیا

عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور شروع کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور شروع کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق عدالتی فیصلے پر اپیل اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دونوں آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی ماہرینِ قانون عدالتی فیصلے پر اپیل سے متعلق مشاورت کررہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیر قانون فروغ نسیم اور… Continue 23reading عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور شروع کردیا

الیکشن کمیشن ارکان تعیناتی کیلئے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کی مہلت ،اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟ ہائی کورٹ نے نشاندہی کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن ارکان تعیناتی کیلئے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کی مہلت ،اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟ ہائی کورٹ نے نشاندہی کردی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے تعیناتی کا معاملہ حل کرنے کے لئے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کا وقت دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے تعیناتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری قومی اسمبلی عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن ارکان تعیناتی کیلئے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کی مہلت ،اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے؟ ہائی کورٹ نے نشاندہی کردی

فریال تالپور کی جعلی اکائونٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

فریال تالپور کی جعلی اکائونٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکائونٹس کیس میں پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کردیا ہے ، یاد رہے کہ اس سے پہلے… Continue 23reading فریال تالپور کی جعلی اکائونٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور

نیو ڈیل کی طرف جائیں ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں،فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

نیو ڈیل کی طرف جائیں ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں،فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے ۔تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کی سزائے موت دینے پر وفاقی وزیر نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے… Continue 23reading نیو ڈیل کی طرف جائیں ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں،فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا

پہلی بار عدالت نے نظریہ ضرورت پر انحصار نہیں کیا،مشرف پر آرٹیکل 6 تولگتاہی تھا کیونکہ۔۔۔اعتزاز احسن کاردعمل سامنے آگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

پہلی بار عدالت نے نظریہ ضرورت پر انحصار نہیں کیا،مشرف پر آرٹیکل 6 تولگتاہی تھا کیونکہ۔۔۔اعتزاز احسن کاردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن )پی پی رہنمااورقانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مشرف کیس پاکستان کی تاریخ کا پہلا فیصلہ ہے جس میں عدالت نے نظریہ ضرورت پر انحصار نہیں کیابلکہ وہ کیا جو اس نے قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھا ہے۔انہوں نے کہا یہ بڑا اہم اور ضروری فیصلہ ہے۔ان پر آرٹیکل… Continue 23reading پہلی بار عدالت نے نظریہ ضرورت پر انحصار نہیں کیا،مشرف پر آرٹیکل 6 تولگتاہی تھا کیونکہ۔۔۔اعتزاز احسن کاردعمل سامنے آگیا