پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ غلط قرار دے دیاگیا سزائے موت دینے پر حکومتی ردعمل ۔۔اٹارنی جنرل کی شدید تنقید
اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے خصوصی عدالت کے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا۔خصوصی عدالت نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو غدار قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا ۔ اٹارنی جنرل… Continue 23reading پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ غلط قرار دے دیاگیا سزائے موت دینے پر حکومتی ردعمل ۔۔اٹارنی جنرل کی شدید تنقید