بھارت کی ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام بنا دیں گئیں ، منہ توڑ جواب دیدیا گیا
لاہور(این این آئی ) ایف اے ٹی ایف کے پاکستانی اقدامات پر اظہار اعتماد کوپاکستان کی بڑ ی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہا ہے مگر ہم ان کو ناکام بنا رہے ہیں۔ گور نر ہائوس میں گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےتحریک… Continue 23reading بھارت کی ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام بنا دیں گئیں ، منہ توڑ جواب دیدیا گیا