بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صدر مملکت کی منظوری سے ملک بھر میں نافذ

datetime 1  جنوری‬‮  2020

حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صدر مملکت کی منظوری سے ملک بھر میں نافذ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2019 جاری کردیا، دس ہزار ڈالرز سے زائد رقم بیرون ملک لے جانے پر جرمانہ اور سات سال تک کی قید کی سزا سنائی جائے گی، پندرہ تولہ سے زائد سونے کی جیولری بیرون… Continue 23reading حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صدر مملکت کی منظوری سے ملک بھر میں نافذ

چین پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہو گیا، 3251 ٹیر ف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی مکمل طور پر ختم

datetime 1  جنوری‬‮  2020

چین پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہو گیا، 3251 ٹیر ف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی مکمل طور پر ختم

اسلام آباد (این این آئی)چین،پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہوگیا، 3251ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اور چین کسٹمزاشیاپروٹوکول کاایس آراو جاری کردیا، ایس آر او سے کسٹمز اشیا پروٹوکول پرعملدرآمد کیا جاسکے گا،… Continue 23reading چین پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہو گیا، 3251 ٹیر ف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی مکمل طور پر ختم

نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری میں پیپلز پارٹی کے کون سے اہم رہنماؤں نے حکومت کا ساتھ دیا جو اب اسی کے مخالف بول رہے ہیں؟ نواز شہباز کیلئے یہ آرڈیننس کیا ثابت ہو گا؟ معروف صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

2019حکومت کیلئے جھوٹ پلس کا سال تھا،2020ء کا آغاز کون سے پلس سے کیا؟ سراج الحق نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2020

2019حکومت کیلئے جھوٹ پلس کا سال تھا،2020ء کا آغاز کون سے پلس سے کیا؟ سراج الحق نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ 2019حکومت کے لیے جھوٹ پلس کا سال تھا اور 2020کا آغاز صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کرپشن پلس سے کیا گیا، گزشتہ سال حکومت نے عوامی مسائل کے حل میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور نئے سال کے پہلے دن ہی تیل بجلی اور… Continue 23reading 2019حکومت کیلئے جھوٹ پلس کا سال تھا،2020ء کا آغاز کون سے پلس سے کیا؟ سراج الحق نے دھماکہ خیز بات کر دی

حکومت نے اپوزیشن کو باقاعدہ مک مکا کی پیشکش کر دی،بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، بڑا اعتراف بھی کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

حکومت نے اپوزیشن کو باقاعدہ مک مکا کی پیشکش کر دی،بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، بڑا اعتراف بھی کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بیرسٹر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخیاں ختم ہونی چاہئیں۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاکہ نئے سال کا آغاز مختلف طریقے سے کرنا چاہتے ہیں،… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کو باقاعدہ مک مکا کی پیشکش کر دی،بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، بڑا اعتراف بھی کر لیا

حریم شاہ کے پاس شیخ رشید کی نازیبا ویڈیو ہونے کا دعویٰ وفاقی وزیر نے بھی معاملہ ختم کرنے کیلئے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

حریم شاہ کے پاس شیخ رشید کی نازیبا ویڈیو ہونے کا دعویٰ وفاقی وزیر نے بھی معاملہ ختم کرنے کیلئے اہم قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار اینکر فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے کالم میں حریم شاہ سے متعلق دنگ کردینے والے انکشافات کر دیئے ۔ وہ اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ان کی تیسری دوست سے نکاح متعہ کر رکھا ہے۔کچھ دن پہلے اس کا شیخ صاحب سے جھگڑا… Continue 23reading حریم شاہ کے پاس شیخ رشید کی نازیبا ویڈیو ہونے کا دعویٰ وفاقی وزیر نے بھی معاملہ ختم کرنے کیلئے اہم قدم اُٹھالیا

عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،اطلاق کب سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2020

عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،اطلاق کب سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی) بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق رواں ماہ بجلی کے بلوں پر ہوگا،صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔

لیگی رہنما جاوید لطیف کی نیب میں پیشی، نیب کے ترمیمی آردیننس سے بدبو آرہی ہے،2 ماہ میں کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

لیگی رہنما جاوید لطیف کی نیب میں پیشی، نیب کے ترمیمی آردیننس سے بدبو آرہی ہے،2 ماہ میں کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) کے طلب کرنے پر لیگی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف ضروری ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہوئے۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے جاوید لطیف سے آمدن سے زائد اثاثوں کی کیس میں دوگھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ احتساب… Continue 23reading لیگی رہنما جاوید لطیف کی نیب میں پیشی، نیب کے ترمیمی آردیننس سے بدبو آرہی ہے،2 ماہ میں کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں جمعرات سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے چیئرمین عصمت اللہ نیازی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے پولیس نے چالانوں کی شرح میں… Continue 23reading ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا